ایک سالہ

التخصُّص فِی خَتمِ النُّبُوَّۃِ وَ دِرَاسَۃِ الْقَادِیَانِیَّۃِ وَالْمَسِیحِیَّۃِ

میں رہائشی طلباء کا داخلہ فارم

درخواست دہندہ کے لیے درج ذیل شرائط پوری کرنا لازمی ہیں

  • رہائشی داخلے کے لیے کل وقتی رہنا لازمی ہوگا۔
  • کسی دوسری تعلیم کو جاری رکھنا منع ہوگا۔
  • وضع قطع (لباس و حلیہ) درست اور شرعی تقاضوں کے مطابق ہو۔
  • وفاق المدارس یا کسی مستند ادارے کا فاضل ہونا ضروری ہے۔
  • دورہ حدیث میں کم از کم 65٪ نمبر حاصل کیے ہوں۔
  • کم از کم میٹرک پاس ہو۔
  • رجسٹریشن ہونے کے بعد بوقت داخلہ تقریری و تحریری امتحان ہو گا۔
  • امتحان کے بعد داخلے کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
  • کس بھی سیاسی،عسکری،غیر قانونی اورمتشدد نظریات کی حامل جماعت سےعدم تعلق لازم ہے۔
  • اپنی اسناد، تصویر نیز شناختی کارڈ کی کاپی کا عکس ساتھ لانا ہو گا۔

کورس کے متعلق سب تفصیلات دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

کورس میں رجسٹریشن کے لیے یہ فارم درست معلومات کے ساتھ پُر کریں