ایک سالہ

التخصُّص فِی خَتمِ النُّبُوَّۃِ وَ دِرَاسَۃِ الْقَادِیَانِیَّۃِ وَالْمَسِیحِیَّۃِ

آنلائن تخصص میں طلباء و طالبات کے لیے داخلہ فارم

داخلہ کی شرائط

  • وفاق المدارس یا کسی مستند ادارے کا فاضل ہونا ضروری ہے۔
  • دورۂ حدیث میں کم از کم 60٪ نمبر حاصل کیے ہوں۔
  • کورس مکمل کرنے والے درسِ نظامی کے فاضل و فاضلات ہی کو اسناد دی جائیں گی۔
  • عصری تعلیم کے حامل افراد و خواتین کے لیے گریجویشن یا اس کے مساوی ڈگری اور دینی ذوق کا ہونا ضروری ہے۔
  • سیاسی، عسکری، غیر قانونی یا متشدد نظریات کی حامل کسی جماعت سے عدم تعلق لازم ہے۔
  • آن لائن کلاسز میں شرکت کے لیے مستحکم انٹرنیٹ کی سہولت کا ہونا ضروری ہے۔
  • آن لائن طلبہ کے لیے اسائنمنٹس اور دیگر تعلیمی سرگرمیاں مکمل کرنا لازمی ہوگا۔
  • کورس کے اختتام پر اسناد کا اجراء امتحانی نتیجے کی بنیاد پر ہوگا۔
  • کورس کی ماہانہ فیس اہلِ پاکستان کے لیے 1000 روپے مقرر ہے۔
  • بیرونِ ممالک کے طلبہ کے لیے ماہانہ فیس 7 ڈالر ہوگی۔

کورس کے متعلق سب تفصیلات دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

کورس میں رجسٹریشن کے لیے یہ فارم درست معلومات کے ساتھ پُر کریں

فیس جمع کروانے کے لیے درج ذیل اکاؤنٹس میں سے کسی اکاؤنٹ میں رقم بھیج کر سکرین شاٹ اوپر فارم میں ضرور شامل کریں۔

Bank Name: Meezan Bank
Account Title: Ameer Mavia
Account Number: 11370107172287
IBAN Number: PK43MEZN0011370107172287

JazzCash / Easypaisa
Account Title: Ameer mavia
Account Number: 03098180404